
دیشا پٹانی کی پارٹی ڈریس میں تصاویر وائرل
بالی وڈ کی پر کشش اداکارہ دیشا پٹانی کا شمار انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور انہیں ان کے بولڈ انداز کے باعث کافی پذیرائی بھی ملی ہے۔ تاہم اب اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر پر پوسٹ کی ہیں جس میں دیشا کو سلور لباس میں بولڈ لُک میں دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared







