بالی وڈ کی پر کشش اداکارہ دیشا پٹانی کا شمار انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور انہیں ان کے بولڈ انداز کے باعث کافی پذیرائی بھی ملی ہے۔
تاہم اب اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر پر پوسٹ کی ہیں جس میں دیشا کو سلور لباس میں بولڈ لُک میں دیکھا جا سکتا ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اداکارہ دیشا پٹانی نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ گلیمرس تصاویر شئیر کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ انہوں نے بولڈ ڈریس پہنا ہوا ہے۔
اپنے فینز کو دیشا اپنے پراجیکٹس اور بعض اوقات اپنی فمیلی کے بارے میں بھی انسٹا اسٹوریز یا پوسٹ سے آگاہ کرتی رہتی ہیں ۔
واضح رہے کہ انسٹاگرام پر دیشا کو فولو کرنے والوں کی تعداد 52 ملین سے زائد بڑھ چکی ہے۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















