
کاجول کا شاہ رخ خان کے حوالے سے اہم انکشاف
بالی وڈ کے کنگ خان اور اداکارہ کاجول کی دوستی سے بہت پُرانی ہے۔ تاہم اب اداکارہ کاجول نے اپنئے دوست یعنی بالی ود اداکار شاہ رخ خان کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا ہے۔ اداکارہ کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شاہ رخ خان کی ایک عادت بالکل نہیں پسند اور وہ یہ ہے کہ انہیں سیٹ پر موجود ہر فرد کے ڈائیلاگ یاد ہوتے







