Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاہ رخ

کیا آپ شاہ رخ اور گوری کا دوسرا نام جانتے ہیں؟

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور گوری چھبر کو ایک دوسرے سے شادی کرنے کے لیے اپنا نام تبدیل کرنا پڑا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک پرانے انٹرویو میں اداکار شاہ رخ خان انکشاف کیا تھا کہ گوری سے آریا سماج کے مطابق شادی کے لیے انہوں نے اپنا نام تبدیل کیا اور شادی کے لیے اپنا نام جیتندر کمار تلی کا انتخاب کیا۔

Loading...