Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کترینہ

کترینہ کیف کیساتھ موازنہ کیے جانے پر زرین خان آگ بگولہ ہو گئیں

 بالی وڈ اداکارہ زرین خان ، اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ موازنہ کرنے پر غصہ ہوگئیں۔ اداکارہ زرین کا ماننا ہے کہ کترینہ کیف سے موازنہ کیے جانے پر انہیں شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ سوشل میڈیا پر سوالات و جوابات کے سیشن کے دوران جب ان سے سوال کیا گیا کہ لوگ آپ کا کترینہ کیف سے موازنہ کیا کرتے تھے تو آپکو ان سب چیزوں سے

Loading...