
کیا اداکار ارجن رام پال کی بیٹی بھی بالی وڈ کا حصہ بننے جا رہی ہیں؟
بالی وڈ اداکار ارجن رام پال کی بیٹی سے متعلق چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تصویر کیا جا رہا ہے کہ شاید اداکار ارجن رامپال کی بیتی بھی بالی ود انڈسٹری میں قدم رکھنے کی خوائشمند ہیں۔ حال ہی میں ارجن رام پال نے بیٹی مائیرا رام پال کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ایک فشن شو کے دوران ریمپ پر







