Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دیشا پٹانی

دیشا پٹانی کے باربی لُک کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی وڈ کی پر کشش اداکارہ دیشا پٹانی کا شمار انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور انہیں ان کے بولڈ انداز کے باعث کافی پذیرائی بھی ملی ہے۔  تاہم اب اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر پر پوست کی ہیں جس میں دیشا کو گلابی رنگ کے لباس میں لانگ پونی ٹیل کے ساتھ باربی لُک میں دیکھا جا سکتا ہے۔   View this

Loading...