Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سارہ

سارہ علی خان کی ورزش کرنے کی ویڈیو وائرل

بالی وڈ کی اداکارہ  سارہ علی خان  کی ورزش کرنے کی  ویڈیو سوشل میڈیا  پر وائرل ہو گئی۔ فلم “کیدرناتھ” سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ سارہ علی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں انہیں جم میں ورزش کرتا دیکھا جا سکتا ہے۔ سارہ علی ان دنوں اپنی چھٹیاں گزارنے پیرس گئی ہوئی ہیں لیکن پھر بھی انہوں نے اپنی فٹنس کو

Loading...