Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اکشے

اکشے کمار کی فلم ’ مشن رانی گنج ریلیز کر دی گئی

 بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی فلم مشن رانی گنج آج سنیما گھروں میں ریلیز کر دی گئی ہے۔  رپورٹ کے مطابق فلم مشن رانی گنج کے ریلیز کے افتتاحی روز صرف 6000 ٹکٹ فروخت ہوئے جو اکشے کی دیگر فلموں کے مقابل بہت کم ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar) ہدایت کار ٹینو سریش دیسائی کی فلم مشن

Loading...