
فلم اینیمل کے معاوضے میں رنبیر کپور نے کتنے کروڑ کا سمجھوتہ کیا؟
بالی وڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے اپنی نئی فلم اینیمل کے معاوضے میں 35 کروڑ کی کمی کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور ایک فلم کے لیے بھارتی 70 کروڑ روپے معاوضہ لیتے ہیں لیکن انہوں نے فلم اینیمل کے لیے اپنا معاوضہ آدھا کردیا ہے۔ #1stDecemberANIMALrelease@AnilKapoor #RanbirKapoor @thedeol @iamRashmika@tripti_dimri23 @imvangasandeep #BhushanKumar @VangaPranay @MuradKhetani #KrishanKumar @anilandbhanu @VangaPictures @TSeries @rameemusic @cowvala #ShivChanana @neerajkalyan_24 @sureshsrajan pic.twitter.com/EAGLNTaEy9







