
سوہا علی خان کی سالگرہ پر بھابھی کرینہ کپور کا خاص پیغام
بالی وڈ اداکارہ اور پٹودی فیملی کی سب سے چھوٹی بیٹی سوہا علی خان آج اپنی 42 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ اداکار سیف علی خان کی چھوٹی بہن سوہا کی ولادت 4 اکتوبر 1978ء میں ہوئی۔ سوہا علی کی سالگرہ کے موقع پر اداکارہ کی بھابھی کرینہ کپور نے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Kareena







