
ساڑھی میں پلک تیواری نے ڈھایا قہر، تصاویر وائرل
بالی وڈ اداکارہ پلک تیواری کی ساڑھی میں دلکش تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں جو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں پستائی رنگ کی ساڑھی میں دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Palak Tiwari (@palaktiwarii) اداکارہ کے اس لُک کو مداحوں کی جانب







