
بپاشا باسو کی بیٹی کے ہمراہ ویڈیو وائرل
بھارت کی معروف اداکارہ بپاشا باسو کی بیٹی کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہو گئی۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بیٹی کے ہمراہ ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو اپنی بیٹی کو گود میں لیا دیکھا جا سکتا ہے جبکہ ویڈیو میں ان کی بیٹی کو گٹھنوں کے بل







