Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پیٹرول

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 62 پیسے ہو گئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 37 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 287 روپے 33 پیسے ہو گئی۔

Loading...