
این اے 127؛ پیپلز پارٹی کا ن لیگ پر پارٹی آفس پر حملے کا الزام
پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن پر پارٹی آفس میں حملے کا الزام لگایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اللہ آباد تھانہ کی حدود میں پیپلز پارٹی کی کارنر میٹنگ کے دوران مبینہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں پیپلز پارٹی کے یونٹ صدر جاوید فاضل زخمی ہوئے ہیں۔ واقعے کی اطلاع پر متعلقہ تھانہ کی پولیس جائے وقوعہ پہنچ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کارنر







