
عطا تارڑ کا پیپلز پارٹی پر ووٹوں کی خرید و فروخت کا الزام
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے پیپلز پارٹی پر ووٹوں کی خرید و فروخت کا الزام لگایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عطا تارڑ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پیپلز پارٹی نے حلقے میں ووٹوں کی خریدوفروخت شروع کی ہے، پیپلز پارٹی کی جانب سے پیسے کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے، سندھ سے گاڑیوں کے ذریعے پیسے لائے گئے ہیں، کمیشن ایجنٹ







