Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نگران وزیر خارجہ

برسلز کا دورہ، نگران وزیر خارجہ کی اہم شخصیات سے ملاقات

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اپنے برسلز کے سرکاری دورے پر اہم شخصیات سے ملاقات کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خارجہ کی برسلز میں یورپی یونین کے کمشنر برائے موسمیاتی تبدیلی سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور ای یو کے درمیان سبز اشتراک کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیر خارجہ نے اس دوران 2022 میں سیلاب کے بعد بحالی کے لئےای

Loading...