Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فافن

خواتین ووٹرز کی تعداد میں نمایاں اضافہ، فافن نے انتخابی فہرستوں پر رپورٹ جاری کر دی

فافن نے انتخابی فہرستوں پر رپورٹ جاری کی جس میں خواتین ووٹرز کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے انتخابی فہرستوں پر رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا کہ ریکارڈ12کروڑ80لاکھ ووٹرز کا اندارج کیا گیا ہے، خواتین ووٹر رجسٹریشن کے نمایاں رجحانات ہیں، گزشتہ دہائی میں ووٹرزر جسٹریشن میں اضافہ ہوا ہے، 2013 کےانتخابات کے بعد

Loading...