
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں الیکشن ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں الیکشن ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ ہوا کہ سپریم کورٹ سے اب تک جو فیصلے آئے ان حلقوں کے بیلٹ پیپر چھاپے جائیں گے، اس کے بعد دوبارہ پرنٹنگ کے احکامات آئے تو کاغذ موجود نہیں ہو گا، مزید کسی







