Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آرمی چیف

خود مختاری اور جغرافیائی سرحدوں کا احترام کیا جانا چاہیے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ خود مختاری اور جغرافیائی سرحدوں کا احترام کیا جانا چاہیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ الہیان کی جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی جس کے دوران تاریخی، مذہبی، ثقافتی روابط کو اجاگر کرتے ہوئے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے

Loading...