Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہباز شریف

شہباز شریف کی جانب سے سردار خالد مگسی کو حکومت سازی میں شمولیت کی دعوت

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے سردار خالد مگسی کو حکومت سازی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے بی اے پی رہنما سردار خالد مگسی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان اس موقع پر ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ اس دوران شہباز شریف نے

Loading...