
پیپلز پارٹی اسمارٹ سیاست کر رہی ہے، زبیر عمر
سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما زبیر عمر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اسمارٹ سیاست کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زبیر عمر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی اسمارٹ سیاست کر رہی ہے، جو حکومت بنے گی وہ 16 ماہ نہیں 5 سال کے لیے ہو گی، اگر پی پی بجٹ کو منظور ہونے نہیں دے گی تو حکومت







