
اس وقت الیکشن کا التوا پاکستان اور جمہوریت کے لیے نقصان دہ ہو گا، شہباز شریف
سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس وقت الیکشن کا التوا پاکستان اور جمہوریت کے لیے نقصان دہ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اب ہم انتخابی مہم میں جا چکے ہیں، اس وقت الیکشن کا التوا پاکستان اور جمہوریت کے لیےنقصان دہ ہو گا، الیکشن میں جانا ہو گا اس







