Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عبدالعلیم خان

عبدالعلیم خان کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 117 اور پی پی 149 میں بڑی سیاسی کامیابیاں

صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 117 اور پی پی 149 میں بڑی سیاسی کامیابیاں مل گئیں۔ تفصیلات کے مطابق  سابق اراکین پنجاب اسمبلی نے عبدالعلیم خان سے ملاقات کر کے دونوں حلقوں میں ساتھ دینے کا وعدہ کر دیا؛ این اے 117 میں سابق ایم پی اے سید گل آغا جبکہ پی پی 149 میں سابق ایم پی اے حاجی

Loading...