Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکا کی پاکستان میں ایران کے حملوں کی مذمت

امریکا نے پاکستان میں ایران کی جانب سے کئے جانے والے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس کانفرنس میں پاکستان میں ایران کی جانب سے کئے جانے والے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران نےاپنے ہمسایہ ممالک کی خود مختار سرحدوں کی خلاف ورزی کی ہے، ایران خطےمیں دہشت گردی کا سب سے بڑا اسپانسر

Loading...
Exit mobile version