Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ایرانی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، دفتر خارجہ کی تصدیق

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ایرانی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا پاکستانی سرزمین پر حملہ نہ صرف پاکستان کی خود مختاری بلکہ بین الاقوامی قوانین کی بھی صریحا خلاف ورزی ہے، پاکستان ایران کی بلا اشتعال کارروائی کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے، دہشت گردی

Loading...
Exit mobile version