Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے تمام حلقوں کی آبادی کے اعداد و شمار جاری

الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے تمام حلقوں کی آبادی کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ ووٹرز کے اعدادوشمار بھی جاری کر دیے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں 10 لاکھ 63 ہزار 44 ووٹر، اٹک کے 2 حلقوں میں  13 لاکھ 25 ہزار 431، مری کے ایک حلقے میں

Loading...
Exit mobile version