پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری پر حملہ، ایران کی بڑی بھول
بظاہر تو ایران اور پاکستان دوست بھی ہیں اور پھر دونوں نے ایک دوسرے پر برادر اسلامی ملک کا ٹھپہ بھی لگا رکھا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ بات بھی حقیقت ہے کہ ایران میں امام خمینی کے انقلاب سے پہلے مشرق وسطی کا تھانیدار بننے کے زعم میں مبتلا شاہ رضا شاہ پہلوی کی چھتر چھاپہ میں کئی بار پاک ایران تعلقات کشیدہ ہوئے۔ پہلوی بادشاہت
