ہم حکومت میں آتے ہی غربت اور بے روزگاری کا خاتمہ کریں گے، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم حکومت میں آتے ہی غربت اور بے روزگاری کا خاتمہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی کی عوامی معاشی معاہدے کی لانچنگ تقریب میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کو موبلائز کرینگے تاکہ سفید پوش گھر بنا سکیں، پرائیوٹ سیکٹر میں بھی براہ راست سرمایہ
