Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جامعہ کراچی کی لائبریری میں طلبا تنظیموں کے کارکنوں میں جھگڑا، 4 زخمی

جامعہ کراچی کی لائبریری میں طلبا تنظیموں کے کارکنوں میں جھگڑا ہونے سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جامعہ کراچی کی لائبریری میں دو طلبہ تنظیموں میں تصادم کا واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو سامنے آگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گزشتہ روز دو طلبہ تنظیموں کے درمیان پیش آیا جس کے باعث چار افراد زخمی ہوئے، ہیلمٹ لگائے افراد نے

Loading...
Exit mobile version