نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی اور اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ
نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں مہنگائی اور اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر منصوبہ بندی کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں مہنگائی اور اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔ چیف ادارہ شماریات نے قیمتوں کی صورتحال کے بارے میں اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایس پی آئی
