Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹیکس چوروں کے بجلی و گیس کے کنکشنز منقطع اور موبائل سمز بلاک کرنے کا فیصلہ مؤخر

ٹیکس چوروں کے بجلی و گیس کے کنکشنز منقطع اور موبائل سمز بلاک کرنے کا فیصلہ مؤخر ہو گیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق نان فائلرز کے خلاف انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی شق بی 114 کے تحت کارروائی کی جانی تھی، نان فائلرز کے خلاف ایکشن لینے سے قبل انکم ٹیکس جنرل آرڈر تیار نہیں کیا جا سکا، اقدامات کرنے سے ایف بی آر کو عدالتوں

Loading...
Exit mobile version