
بانی پی ٹی آئی کے خلاف عدم اعتماد نہ لاتے تو ملک دیوالیہ ہو جاتا، سعد رفیق
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سعد رفیق نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف عدم اعتماد نہ لاتے تو ملک دیوالیہ ہو جاتا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سعد رفیق نے کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدم اعتماد نہ کرتے تو پاکستان دیوالیہ ہو جاتا، ڈیفالٹ کا مطلب ہے دنیا آپ کا حقہ پانی بند کر دیتی







