
پی ٹی آئی امیدواروں نے پی ٹی آئی نظریاتی کے ٹکٹ واپس لینے کی درخواستیں ریٹرننگ آفیسر کو جمع کروا دیں
پی ٹی آئی امیدواروں نے پی ٹی آئی نظریاتی کے ٹکٹ واپس لینے کی درخواستیں ریٹرننگ آفیسر کو جمع کروا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی امیدواروں نے پی ٹی آئی نظریاتی کے ٹکٹ واپس لینے کی درخواستیں ریٹرننگ آفیسرز کو جمع کرا دیں۔ درخواستوں کا متن ہے کہ آزاد امیدوار کا نشان الاٹ کیا جائے۔ ریٹرننگ افسران نے پی ٹی آئی امیدواروں کی درخواست پر







