
فیصلے سے مایوسی ہوئی، عوام بانی پی ٹی آئی کی آواز پر ووٹ دیں گے، پی ٹی آئی وکلاء
پاکستان تحریک انصاف کے وکلاء نے کہا ہے کہ فیصلے سے مایوسی ہوئی، عوام بانی پی ٹی آئی کی آواز پر ووٹ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے دیگر پارٹی وکلاء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل کریں گے، ٹیکنیکل بنیادوں پر کیس کا فیصلہ ہوا ہے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ فیصلے







