Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اختر ڈار

پی ٹی آئی ارکان ہمارے ٹکٹ لے کر گھوم رہے ہیں جو کہ تشویشناک ہے، اختر ڈار

تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان ہمارے ٹکٹ لے کر گھوم رہے ہیں جو کہ تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق اختر ڈار نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افواہیں ہیں کہ پی ٹی آئی ممبران ہماری پارٹی کے ٹکٹ لیکرجا رہے ہیں، پی ٹی آئی ارکان ہمارے ٹکٹ لیکر گھوم رہے ہیں، کسی اور جماعت کا رکن

Loading...