Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سراج الحق

قوم کو اس کرپٹ سسٹم سے نجات حاصل کرنے کا موقع مل گیا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم کو اس کرپٹ سسٹم سے نجات حاصل کرنے کا موقع مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بعض مذہبی لیڈران کوووٹ دینا (ن) لیگ، پی پی کو ووٹ دینے کے مترادف ہے، سابقہ حکمران آپس میں اتحادی اور امریکا کے وفادار ہیں، ملک کو استعمار اور اس کے ایجنٹوں

Loading...