Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
تاج حیدر

پیپلز پارٹی کا دس نکاتی پروگرام قابل عمل ہے، تاج حیدر

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی الیکشن مانیٹرنگ سیل کے انچارج تاج حیدر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا دس نکاتی پروگرام قابل عمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق تاج حیدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بات بیماری ناخواندگی بیروزگاری اور بھوک کے خاتمے پر زیادہ سے زیادہ ریاستی وسائل کو سمجھداری سے خرچ کرنے کی ہے، اس کے علاوہ اچھی حکمرانی قائم نہیں ہو سکتی، سبسڈی

Loading...