Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سینیٹ

سینیٹ اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع

سینیٹ اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کروا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے سینیٹ کا اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن جمع کروا دی۔ پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر علی ظفر نے دیگر اراکین سے دستخط لیے۔ ریکوزیشن میں عام انتخابات کے معاملے پر بحث کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ علی ظفر کا کہنا ہے کہ پاکستان جمہوری عمل کی مضبوطی کے لیے

Loading...