Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جی ڈی اے

جی ڈی اے نے تھرپارکر سے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ گرا دی

جی ڈی اے نے تھرپارکر سے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ گرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکر میں جی ڈی اے نے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ حاصل کر لی۔ پیپلزپارٹی کے اہم رہنما اور سمیجا برادری کی اہم شخصیت شیر خان سميجو جی ڈی اے میں شامل ہو گئے، شیر خان سميجو پی ایس 52 پر جی ڈی اے کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔ شیر

Loading...