Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مریم اورنگزیب

کیا استعفیٰ دینے سے دامن پر لگے سارے داغ دھل جاتے ہیں؟ مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کیا استعفیٰ دینے سے دامن پر لگے سارے داغ دھل جاتے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے صوبائی ترجمان عظمیٰ بخاری کے ہمراہ پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن نے پارلیمانی بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں قائد نواز

Loading...