
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 6 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے، 5 جنوری تک زرمبادلہ ذخائر کی مجموعی مالیت 8 ارب 15 کروڑ 48 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 10 کروڑ







