Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آئی ایس پی آر

بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے قلعہ سیف اللہ میں انتہائی مطلوب دہشتگرد کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے عبدالشکورعرف نعمان ابوحمزہ خراسانی نامی شخص کو ہلاک کر دیا۔ مارے جانے والے دہشتگرد کا تعلق

Loading...