Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہباز شریف

سادہ اکثریت ملتی ہے تو وزیراعظم کے امیدوار نواز شریف ہونگے، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سادہ اکثریت ملتی ہے تو وزیراعظم کے امیدوار نواز شریف ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ الیکشن میں چند گھنٹے باقی رہ گئے ہیں، دھماکوں کا مقصد ووٹرز کو ڈرایا جائے تاکہ ووٹ ڈالنے نہ آئیں، اللہ کا کرم ہے ہم نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا، تین سال پہلے

Loading...