Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
الیکشن سیکیورٹی

الیکشن 2024؛ پاک فوج، رینجرز اور سندھ پولیس کے سیکیورٹی انتظامات مکمل

عام انتخاب کیلئے پاک فوج، رینجرز اور سندھ پولیس نے سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز کی جانب سے تمام اہم مقامات پر نفری تعینات کی جائے گی، کراچی اور اندرون سندھ میں رینجرز کے 10 ہزار اہلکار تعینات کیے گائیں گے، 6 ہزار اہلکار کراچی جبکہ 4 ہزار اندرون سندھ میں فرائض انجام دیں گے۔ ترجمان کے مطابق کراچی میں کوئیک رسپانس فورس

Loading...