Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بلاول بھٹو

چوتھی بار سازش کو روکنا چاہتے ہیں تو تیر پر ٹھپہ لگائیں، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چوتھی بار سازش کو روکنا چاہتے ہیں تو تیر پر ٹھپہ لگائیں۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے حیدرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں آپ نے مجھ پر اعتماد کرکےپیپلزپارٹی کو جتوایا،عوام نے میئر جیالا منتخب کروایا،حیدرآبادکے عوام تشددکی سیاست دیکھتےآرہےہیں مگر ابھی تک کسی کے سامنے سر نہیں جھکایا،خوشی

Loading...