وزیراعظم کا گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ؛ اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط پاکستان اور گوگل کے درمیان قومی ڈیجیٹل تبدیلی اور جدت کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے