سیکیورٹی فورسز کا پنجگور میں کامیاب آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر ایک بڑی دہشت گردی کی کارروائی انجام دینے جا رہے تھے