کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کی قبر کشائی ہوگی یا نہیں؟ کشمکش برقرار میر رضا علی کی قبر کشائی کے لیے مجسٹریٹ اور میڈیکل بورڈ کے اراکین قبرستان پہنچ گئے