بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز؛ 11 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے قبضے سے 2.9 ٹن دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا